مغربی بنگال میں حکمرا ں جماعت ترنمول کانگریس کے دوگروپوں کے درمیان تشدد
کے واقعات اور اس کے نتیجے میں ہلاکتیں کوئی نئی بات نہیں مگر آخری وقت میں
اچانک فٹ بال میچ کے رد ہوجانے کی وجہ سے سی پی ایم کے دو گروپوں کے
درمیان جھڑپ کا واقعہ اپنے آپ میں حیرت انگیز ہے ۔سی پی ایم کی طلبا ء تنظیم نے اسٹوڈنٹس لیڈر سدیپ گپتا کی یاد میں فٹ بال مقابلے کا انعقاد شمالی 24پرگنہ کے اشوکا نگر کیا کیا تھا ۔مگر پارٹی کے دوگروپوں کے درمیان ہی تصادم ہونے لگا۔